سیول، 11 اکتوبر (رائٹر) الیکٹرانکس مصنوعات بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سیمسنگ نے اس اگست میں لانچ کئے گئے گلیکسی نوٹ۔
7 میں آگ لگنے
کی تکنیکی تفتیش تک یہ فون رکھنے والے صارقین کو اس کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
کمپنی نے آج بتایا کہ اس نے فی الحال اسے بنانا بھی روک دیا ہے۔